the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔20جنوری (اعتماد نیوز) ملک کے چار ہوائی اڈوں کو خانگیانے بناتے ہوئے جدید تکنالوجی سے لیس بنانے مرکزی وزارت شہری ہوا باز منصوبہ رکھتی ہے۔ چنانچہ مرکزی وزیر برائے شہری ہوا باز اشوک گجا پتی



راجو نے آج کہا کہ احمد آباد ‘ کولکاتا ‘ جئے پور اور چینائی کے ہوائی اڈوں کو مسافرین کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کے غرض سے خانگانے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ سے ترقی کے مزید مواقع فراہم ہو سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.